اے ایمان والو یہود ونصاریٰ کو دوست نہ بناؤ
"اےایمان والویہودونصاریٰ کودوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کےدوست ہیں اورتم میں جوکوئی ان سےدوستی رکھےگاتووہ انہیں میں سےہے"۔
(المائدہ:51)
"آدمی اپنےدوست کےدین پرہوتاہےاسلیےتم میں سےہرشخص کویہ دیکھناچاہیئےکہ وہ کس سےدوستی کررہاہے"۔
(ترمذی:2378)
"وہ شخص ہم میں سےنہیں ہےجوہمارےغیروں سےمشابہت اختیارکرےنہ یہودکی مشابہت کرواورنہ نصاریٰ کی"۔
(ترمذی:2695)
پتہ چلاکہ اپنااٹھنابیٹھنادوستی تعلقات وغیرہ صرف اچھےکام کرنےوالےمسلمانوں سےہی رکھنےچاہیےبشرطیکہ کوئی خاص مصلحت نہ ہواورہرطرح کےاعمال اورکاموں میں کافروں کی مشابہت سےبچناچاہیےاوران کےمذہبی تہواروں میں مبارک باددےکران سےکھاپی کراس میں شامل نہیں ہوناچاہیےکیونکہ انکےمذہبی تہواربھی کفروشرک کی بنیادوں پرہی مبنی ہوتےہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں