اشاعتیں

جنوری, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خدارا اپنا سسٹم اپڈیٹ کرو

تصویر
واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ" روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے۔؟ جو documents جمع ہورہے ہیں ان پہ پہلے سے ایک ادھ درجن دستخط ہوتے ہیں بورڈ/یونیورسٹی کا نام ؛ ا نام اور ولدیت سمیت تصویر و رولنمبر اور سال بھی اور جنکے پاس جمع کررہے ہوتے ہیں ان کے پاس بھی مختلف گریڈز کے آفیسر بیٹھے ہوتے ہیں تو پھر طلبہ/امیدوار گریڈ 17 سے تصدیق یا/دستخط کیوں کروایا جاتاہے کیا یا طلبہ یا applicants کو محض تنگ کرنا نہیں؟؟؟؟ یا کیا آپ لوگوں کو ڈاکومنٹس چیک کرنا کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign کرلے جس کے پاس کوئی مشین نہیں اس کی تصدیق کیلئے۔۔۔ مزے کی بات وہ امتحانی بورڈ یا دفتر جس نے اپکو ڈگری دی ہوتی ہے اسی ڈگری کے فوٹو کاپی انکے پاس لے جاکر افس والے کہینگے گریڈ 17 سے تصدیق کرکے آؤ۔ یا خدایا ھم کیاکریی۔ اکثرامیدوار/ طلبہ مجبوری یا جلدی میں 50,100 روپے میں کسی پنجم پاس فوٹوسٹیٹ والے سے کروانے پہ مجبور ہوجاتےہیں. ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے انکا ...

بچوں میں ایمان کیسے پیدا کریں؟؟؟

تصویر
🌲🌻🌲🌻🌲🌻🌲 〰〰〰♻〰〰〰 🌵 *اچھے والدین بنئیے* 〰〰〰♻〰〰〰 ایک چیز جسکے بغیر نہ زندگی گزر سکتی ہے نہ آخرت گزر سکتی ہے وہ ہے *ایمان*جب مائیں اپنے بچوں کی تربیت کے بارے میں سوچیں تو پہلے ایمان کے بارے میں سوچیں 🌵 *بچوں میں ایمان کیسے پیدا کریں*🤔 جیسا کہ سورت تحریم میں میں ہے *اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا*📖 اے ایمان والو اپنے آپکو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاو main forceاگر یہ ہوگا ہو باقی منزلیں آسان ہو جائیں گی بچوں کی ایسی تربیت کیسے ہو کہ انکے اندر ایمان بہت پختہ ہو اسکے لئے ہمیں بچے کے شعور اور سمجھ کو بہت زیادہ focus پہ لانا ہوگا اپنے بچے کو basic عقائد جو ہیں وہ بچپن سے درست کروانے ہوں گے 🌵 *اسکے لئےہمیں کیا کرنا ہوگا کیا عقیدہ ہونا چاہیے بچے کا اللہ کے بارے میں فرشتوں اور انبیاء کے بارے میں جنت اور جہنم کے بارے میں*❓ اپنے بچوں کو ارکان اسلام کا عادی بنانا ہوگا کہ ہمارا بچہ شریعت کو اپنے اوپر نافذ کرلے پہلا stepعقائد پہ کام کرنا ہے دوسرا stepارکان اسلام کے بارے میں کام کرنا ہے آپکو بچوں کے بارے میں 〰〰〰🌲〰〰〰 🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* *نماز ایک اہم رکن ہے 7سال کی ...

ایک بیٹی کو نصیحت

تصویر
*ایک بیٹی کو نصیحت 🥀* باپ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ۔۔۔۔۔۔ موبائل پر رشتے نبھانے والی ایک بیٹی کو نصیحت ۔ پیاری بیٹی! تیرے باپ نے تجھے بڑی محنت سے پالا ۔۔۔۔۔۔۔ اپنا پیٹ کاٹ کر تجھے پروان چڑھایا ۔۔۔۔۔۔۔ خود جاگتا رہا لیکن تیری نیند خراب نہیں ہونےدی ۔ گرمی سردی میں اپنے کپڑوں کی پروا نہیں کی ، مگر تیرے لباس کا بہت خیال رکھا ۔ تیرے پہلے سانس سے لے کر ، چلتے ہوئے سانس تک ۔۔۔‌۔۔ تیرے ساتھ اتنی وفائیں کیں ، اتنی وفائیں کیں جنھیں گِنا نہیں جاسکتا ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی تیرے ہاتھ میں موبائل آیا ، تُو سب کچھ فراموش کر بیٹھی ۔۔۔۔۔ اور تجھے یہ احساس تک نہ رہا کہ: میری پہلی محبت ، بے لوث وفا ، اور جان سے بڑھ کر عزیز‌ ہستی‌ ۔۔۔۔۔ میرا باپ ہے ۔ بیٹی! موبائل پر بننے والا رشتہ بھی کوئی رشتہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! جوں ہی بیٹری ڈیڈ ہوئی ، رشتہ سٹاپ ۔۔۔۔۔۔۔ سگنل ڈراپ ہوئے تو رابطہ منقطع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل سلو ہوا تو تعلق کی روانی جاتی رہی ، اور اگر خراب ہو گیا تو پھر سب کچھ ہی ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! بیٹی! باپ کا رشتہ وہ دائمی رشتہ ہے جو روزِ محشر بھی قائم رہے گا ۔۔۔۔۔۔ اور تمھیں اُسی کے نام کے ساتھ پکارا...

ہم تنہا کیوں ہوتے ہیں؟؟

تصویر
*ہم تنہا کیوں ہوتے ہیں* ؟؟؟ 🥀🥀🥀⁉️⁉️🥀🥀🥀 👈🏻 *اس دنیا میں کوئی شخص اتنا ہی پریشان ہے جتنا اس کی نظر میں دنیا کی اھمیت ہے*۔ ⚜️ *پریشان ہیں ؟؟؟ لوگوں کہ رویوں سے ، معا ملات سے، غمگین ہیں ؟ لوگوں نے آپ کو چھوڑ دیا ہے؟ پریشان ہیں آنے والا وقت اور بھی کٹھن ہو گا*؟؟ 🤝🏻 *آئیے اپنی تھراپی خود کرتے ہیں* ....... کبھی آپ *صحیح* ہوتے ہیں کبھی آپ *غلط* ہوتے ہیں ۔ مگر لوگ وہی دیکھتے ہیں جو دیکھنا چاہتے ہیں ۔ *اللہ سبحانہ وتعالی آپ کا دل دیکھتا ہے اور اس میں موجود تقوی* ۔ 👈🏻 کبھی آپ خطا کرتے ہیں کبھی آپ پر الزام دھرے جاتے ہیں لوگ نہ تو خطا کار کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی آپ کی صفائیوں کو سمجھ پاتے ہیں ۔ 🎉🎉 *اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے معافی مانگنے سے پہلے ہی آپ کو معاف کر دیتا ہے وگرنہ توبہ کی توفیق کیسے ملتی ؟؟ اس بات کو یوں سمجھیں* 🙏🏻 *توبہ تو اصل میں ندامت ہے*۔ جس گھڑی آپ کے دل میں کسی بات سے ندامت آئی اسی لمحے اللہ آپ کو معاف کر کے توبہ کی توفیق دیتا ہے اور پھر ایسے حالات بھی پیدا کو دیتا ہے کہ آپ توبہ پر قائم رہ سکیں ۔ یعنی ماحول بدل دیتا ہے ۔ دوست بدل جاتے ہیں...

آ ج کی عورت نے بھٹکنا پسند کیا تو اسے بھٹکا دیا گیا ہے

تصویر
*آج کی عورت نے بھٹکنا پسند کیا تو اسے بھٹکا دیا گیا ہے...*``` بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے بیٹے کی شادی کرنا تھی... انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ ہے... وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے... اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں... ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا... اگلے دن اعلان کروایا کہ جس گھر میں موجود لڑکی حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہے... وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے... اور اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں پہ شمعیں روشن تھیں... کتنا حسین منظر ہو گا نا... ہر گھر میں کھڑکی پہ روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھیں بلکہ بتا رہی تھیں کہ اسلام کا مستقبل بھی بہت روشن ہے... وہ شمعیں اس بات کی نوید تھیں کہ ایک بہترین نسل کو پروان چڑھانے کے لیے مناسب اور بہترین تعلیم دی جا چکی ہے... ان تمام جلنے والی روشنیوں کے لرزتے شعلوں میں ایک مضبوط اسلامی معاشرے کی جھلک نمایاں ہو رہی تھی... آج اگر ایسا اعلان کر دیا جائے تو بہت کم گھروں میں شمع روشن ہو گی اور اگر ...

استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے

تصویر
💥 *استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے* مسلسل گرنے والا پانی کا ننھا سا قطرہ مضبوط ترین چٹان میں بھی سوراخ کردیتا ہے ، چھوٹی چھوٹی نظر آنے والی چیونٹیاں اپنے وُجود سے کئی گنا بڑے گوشت کے ٹکڑے پر چمٹ جاتی ہیں تو دیکھنے والا گمان کرتا ہے کہ یہ ننھی سی مخلوق اتنے بڑے ٹکڑے کو بِل میں کیسے لے کر جائے گی؟ لیکن اس معمولی سی نظر آنے والی مخلوق کی اِستِقامت اس گمان کو غلط ثابت کردیتی ہے۔ جب ایک بےجان چیز اور ننھے سے جاندار کی استقامت اسے کامیابی سے ہم کنار کروادیتی ہے تو کیا اَشْرَفُ المخلوقات کا لقب پانے والا اس وَصْف کو اپنائے تو اپنا مقصود حاصل نہیں کرسکتا؟ پیاری اسلامی بھائیو! مسلمان ہونے کے ناطے اللہ پاک کی رضاحاصل کرنا ، مصطفےٰ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت پانا اور جنّت میں داخل ہونا ہماری اولین ترجیح ہونا چاہئے اور ان سب کےلئے ہمیں نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے میں استقامت کو لازم پکڑنا ہے۔ اِستِقامَت کیا ہے؟ استقامت کے معنیٰ ہیں پائیداری ، ہمیشگی ، ثابت قدمی اور کسی چیز پر مضبوط رہنا “ شرعاً اللہ پاک کی فر...

اسلام اتنا سخت کیوں ہے؟؟

تصویر
اسلام اتنا سخت کیوں ہے؟ اسلام سخت نہیں ہے ، اگر ہم اللہ کی نافرمانی کریں تو یہ ممکنہ منظرناموں کے بارے میں صرف ہمیں انتباہ کرتا ہے۔ اگر آپ اسلام کے قوانین کی پاسداری کرتے ہیں تو آپ کو ٹھیک ہونا چاہئے۔ کسی امتحان کے قریب ہی آپ کو اساتذہ کا انتباہ موصول ہوتا ہے ، ہے نا؟ یہ آخری انتباہ ہے تاکہ آپ اپنا کاغذ وقت (پوری زندگی) میں تیار کرسکیں کیونکہ آپ کو اپنے کاغذ کو درست کرنے کا دوسرا موقع نہیں ملے گا۔ یہ آپ کی اپنی بھلائی کے لئے کوئی سخت چیز نہیں ہے۔ 

جن حضرات کو بیویوں پر غصہ بہت آ تا ہے وہ لازمی پڑھیں

تصویر
*جن حضرات کو بیویوں پر غصہ بہت آتا ہے وہ لازمی پڑھیں* (میری بیوی چائے کا کپ ہاتھ میں لئیے دروازے سے اندر آتی ہوئی بولی) مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے عینک کتاب پر رکھتے ہوئے میں نے پلٹ کر کہا ہاں! ہاں! کیوں نہیں بولو کیا بات ہے؟ وہ آہستہ سے چلتی ہوئی قریب والی کرسی پر آ بیٹھی اور چائے میز پر رکھتے ہوئے بولی ۰۰۰ چائے پی کر دیکھئیے نا کیسی بنی ہے؟؟ ( اس سے پہلے کہ میں چائے پی کر بتاتا کہ کیسی بنی ہے میں نے اس بات کا جاننا زیادہ ضروری سمجھا جو وہ کہنا چاہتی تھی) کیا بات پہلے وہ تو بتا دو؟ ارے! پہلے چائے چکھ کر بتائیے کیسی بنی ہے، بات بھی بتا دونگی کونسا میں کہیں بھاگی جا رہی ہوں (میں اس کی بات پر مسکرانے کی کوشش کی) کپ کی طرف ہاتھ بڑھایا اور چائے کا کپ اٹھا کر گھونٹ بھرا لیکن چائے میں کڑواہٹ اس قدر تھی کہ مجھے واپس تھوکنا پڑا اور چلاتے ہوئے پوچھا یہ کیا ہے؟ چائے بنانی نہیں آتی تمہیں؟ یہ کیسی چائے بنائی ہے اتنی کڑوی؟ وہ مسکراتی ہوئی کرسی سے اٹھ کر کھڑکی میں جا کھڑی ہوئی (اس کا مسکرانا میرے غصے میں اضافہ کر رہا تھا لیکن میں رک گیا) ایک تو چائے ایسی بنائی اوپر سے ہنس رہی ہو۔ آخر! چاہتی کیا ہو،...

گم شدہ چیز کو اٹھانے کا حکم

تصویر
*گم شدہ چیز کو اٹھانے کا حکم* سوال : گم شدہ چیز کو اٹھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب : عام شاہراہ پر یا کسی جگہ پر اگر کوئی چیز پڑی ہوئی ملے تو اسے ”لقطہ“ کہتے ہیں، لقطہ اٹھانے کے بارے میں یہ تفصیل ہے کہ اگر اس کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں مالک تک پہنچانے کی نیت سے بحفاظت اٹھا لینا واجب ہے، اور اگر اس کے ضائع ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو اس کا اٹھانا جائز ہے، ضروری نہیں۔ اگر کسی نے وہ چیز اٹھالی تو اب اس کاحکم یہ ہے کہ جس جگہ سے اٹھائی ہے وہاں پر ممکن ذرائع سے اس کے مالک کو تلاش کرنے کی پوری کوشش کی جائے، اس کے بعد بھی اگر مالک نہ ملے اور غالب گمان ہوجائے کہ مالک نے اب اس کو تلاش کرنا چھوڑ دیا ہوگا، تو اس کا حکم یہ ہے کہ وہ چیز کسی فقیر یا ضرورت مند کو اصل مالک کی طرف سے بطور صدقہ دیدی جائے، اور اگر اٹھانے والاخود فقیر ہو تو خود بھی استعمال کرسکتاہے۔ صدقہ کرنے کے بعد اگر اصل مالک آجائے اور وہ صدقہ پر راضی ہو تو صدقہ درست ہوجائے گا اور وہ ثواب کا مستحق ہوگا اور اگر وہ صدقہ پر راضی نہ ہو اور اپنی چیز کا مطالبہ کرے تو اٹھانے والے پر اپنے مال میں سے دینا لازم ہوگا، تاہم ایسی صورت م...

گرل فرینڈ بوائے فرینڈ ٹرینڈ اور اس کا عذاب

تصویر
*زنا* *گرل فرینڈ بوائے فرینڈ ٹرینڈ اور اس کا عذاب..* ⁦✍️⁩عبداللہ عارف قاسمی صحیح بخاری کی حدیث سے شروع کرتے ہیں کہ.. صحیح بخاری میں زنا کے گناہ کے بیان کا ایک چیپٹر ہے جس میں انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق 6809 نمبر حدیث ہے... "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: بندہ اس وقت مومن نہیں رہتا جس وقت وہ زنا کر رہا ہوتا ہے.... اس حدیث کے بعد..... زنا کے بارے میں دو تین باتیں جو کرنا چاہتا ہوں وہ کچھ یہ ہیں.. کہ.. جب بندہ زنا کر رہا ہوتا ہے تو اس کا ایمان اس کے جسم سے نکل کر الگ ہو جاتا ہے.. گویا جتنا وقت زنا میں گزرا وہ وقت کفر کی حالت میں گزر گیا... یہ میں خود سے نہیں کہہ رہا الحمدللہ پورے حوالہ اور مکمل طور پر سمجھ بوجھ کے ساتھ شریعت کے مطابق لکھ رہا ہوں.. اب ذرا عورتیں سوچیں کہ جب کسی غیر محرم نے ان کے جسم کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا.... وہ سارا وقت ان کا کفر میں گزرا .. یہ اتنی دیر تک کفر کی حالت میں رہی ہیں.. اب کہنے کو تو مسلمان بنی پھرتی ہیں،لیکن کل کو نامہ اعمال جب کھولا جائے گا تو یہی لکھا ہو گا کہ اتنا وقت کفر کی حالت میں گزرا.. یار آپ خود سوچیں کہ ایسا گناہ جس کی وجہ...

انوکھا انتقام

تصویر
*🌹انوکھا انتقام🌹* حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب آپ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر سورۃ النصر نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دینے کا حکم دیا۔ نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا جسے سن کر لوگ بہت روئے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: اے لوگو میں کیسا نبی ہوں؟ اس پر ان لوگوں نے کہا اللہ آپ کو جزا دے۔ آپ سب سے بہترین نبی ہیں۔ آپ ہمارے لئے رحیم باپ کی طرح اور شفیق اور نصیحت کرنے والے بھائی کی طرح ہیں۔ آپ نے ہم تک اللہ کے پیغام پہنچائے اور اس کی وحی پہنچائی اور حکمت اور اچھی نصیحت سے ہمیں اپنے رب کے راستے کی طرف بلایا۔ پس اللہ آپ کو بہترین جزا دے جو وہ اپنے انبیاء کو دیتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے مسلمانوں کے گروہ! مَیں تمہیں اللہ کی اور تم پر اپنے حق کی قسم دے کر کہتا ہوں کہ اگر کسی پر میری طرف سے کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو وہ کھڑا ہو اور میرے سے بدلہ لے۔ مگر کوئی کھڑا نہ ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری بار قسم دے کر کہا مگر کوئی کھڑا نہ ہوا۔ آپ نے تیس...

خوش رہنے کے چند اصول

تصویر
*⁦☀️⁩خوش رھنے کے چند اصول ⁦☀️⁩* آپ کے آس پاس کے حالات پر آپ کا اختیار صرف 10 فیصد ہوتا ہے لیکن خوش رہنے کا 90 فیصد اختیارآپ کے اپنے پاس ہے, خوش رہنا ایک آرٹ ہے .اس آرٹ کو چند ٹپس کے ذریعے اپنی زندگی میں شامل کیا جا سکتا ھے، ضروری نہیں سب آپ کے کام کی ہوں مگر ٹرائی ضرور کیجئے کوئی ایک ضرور کام کرے گی انشاء اللہ 1.دن میں ایک بار اپنی دستیاب نعمتیں شمار کر کے لکھ لیں 2. رات میں چھ سے آٹھ گھنٹے بھرپور نیند لیں اور دوپہر میں بیس سے تیس منٹ آرام ضروری ہے 3. ہفتے میں کم از کم تین بار گھر کے سب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں 4. گھر کے اندر کچن گارڈن بنائیں دن کا کچھ وقت پودوں کے ساتھ گزاریں 5. پانچ سے سات منٹ ہلکی ورزش کیجیئے 6. دن میں کسی نہ کسی کی مدد ضرور کریں 7. زرا سی اداسی آنے پر وضو کر لیں 8. اپنی پسند کی خوشبو لگائیں 9. پانی زیادہ پئیں کم از کم تین لیٹر جب اداس ہوں تو دو گلاس پئیں 10. " نو کمپلین ڈے " بنائیں, آج کسی سے کوئی شکایت نہیں پھر دن بڑھاتے جائیں, نو کمپلین ویک, نو کمپلین منتھ 11. گھر میں دفتر میں جدت ترازی کی مہم چلائیں, ہر روز ماحول میں کچھ تبدی...

ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے نبوی نسخے اور نصائح

تصویر
۔ 💓💞 *ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کے نبوی نسخے اور نصائح* :❤🧡 💚2⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم امی عائشہ رضی اللہ عنہا* کی ران پر سر مبارک رکھ کر سو جایا کرتے تھے. 📚 *بخاری:334 سنن نسائی:338* 💚3⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم* گھر کے کام کاج میں اپنی بیویوں کا ھاتھ بٹاتے تھے. 📚 *بخاری:676* 💙4⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم* اپنی بیویوں کی کڑوی کسیلی باتیں اور طرز_عمل خندہ پیشانی سے برداشت کرتے تھے. 📚 *بخاری:2581 اور 4913* 💜5⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم امی عائشہ رضی اللہ عنہا* کو Nick Name عائش سے پکارتے تھے. 📚 *بخاری:3768* 💜6⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم* اپنی بیویوں کی بیماری میں بیمار پرسی کرتے تھے. 📚 *بخاری:4141* 💚7⃣ایک مرتبہ ایک سفر میں *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* کی بیویاں بھی آپ کے ہمراہ تھیں. حدی خوان اونٹوں کو تیز تیز ہانکنے لگا تو آپ نے اسے حکم دیا: آہستہ چلو, آبگینے/شیشے ٹوٹنے نہ پائیں. گویا *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے عورتوں کی نرمی کے لیۓ آبگینے کا استعارہ استعمال کیا. 📚 *بخاری:6149, 6161, 6210, 6211* 🧡8⃣نبی صلی اللہ علیہ وسلم* جب گھر تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے (تاکہ بیوی کے ل...

حجاب والی شہزادی

تصویر
#حجاب_والی_شہزادی 💕 ایک با حجاب خاتون میٹرو میں سوار ہوئی دروازے سے گزرتے ہوۓ اسکی چادر ایک جگہ اٹک گئی جس سے خاتون لڑکھڑائی۔ایک خاتون جس نے نامناسب اور تنگ لباس پہنا ہوا تھا فورا بولی يہ کيا کررہی ہو اور کیسا لباس پہنا ہوا ہے اس گرمی میں؟ میٹرو میں بيٹھے بقیہ افراد بھی متوجہ ہوۓ لیکن اس باحجاب خاتون نے جلدی سے خود کو سمیٹا اور اسی خاتون کے ساتھ جا کر بيٹھ گئی۔ جب میٹرو چل پڑی تو اس باحجاب خاتون نے اس خاتون کو کان میں کہا کہ يہ چادر میں نے تمہاری خاطر پہن رکھی ہے. يہ سن کر اس خاتون نے کہا کہ ميری خاطر؟ میں نے تمہیں کب کہا کہ میری خاطر تم چادر پہنو اور اس گرمی میں پسینے سے شرابور ہو؟ اس نے کہا بالکل! میں نے يہ لباس تمہاری خاطر پہنا ہے تاکہ اگر ایک دن تمہارا شوہر کہ جس نے تم سے نکاح کیا ہے اور عہد کیا ہے کہ وہ تمہارے علاوہ کسی اور خاتون کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھے گا کبھی تم سے بے وفائی نہ کرے اور میری طرف متوجہ نہ ہو۔ کبھی میرے حسن کی طرف مائل ہوکر اسکا دل تم سے اچاٹ نہ ہو اور تمہاری ازدواجی زندگی خراب نہ ہو، اسکی توجہ فقط تمہاری ذات تک محدود رہے اس لئے ميں نے اپنے اوپر سختی ک...

نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لیے دس بشارتیں

تصویر
*نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں:* میں سمجھتا ہوں کہ کوئی بہت بڑا بدنصیب ہی ہوگا جو ان نبوی بشارتوں کو پڑھنے یا سننے کے بعد بھی نماز فجر چھوڑ کر سوتا رہے گا! ❍ *پہلی بشارت:* *بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔* پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔ ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت دے دو۔ ❍ *دوسری بشارت:* *فجر کی سنت موکدہ دنیا ومافیہا سے افضل اور بہتر ہے تو پھر فجر کی فرض نماز کی کیا فضیلت ہوگی!* پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ) رواه مسلم (725) ترجمہ: فجر کی دونوں رکعتیں یعنی سنت دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔ ❍ *تیسری بشارت:* *مسجد کی طرف زیادہ قدم چل کر آنے سے زیادہ نیکیوں کا حصول:* پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو جو بندہ اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے تو اس کے ہر ایک قدم پر دس ...

بے شک اللّٰہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے

تصویر
"بیشک اللہ بہت توبہ کرنےوالوں سےمحبت فرماتاہےاورخوب صاف ستھرےرہنےوالوں کوپسندفرماتاہے"۔ (البقرہ:222) "(اللہ تعالی کا)ہرمسلمان پرحق ہےہرسات دن میں سےایک دن میں غسل کرےجس میں اپنےسراوربدن کودھوئے"۔ (بخاری:897) کم ازکم ہرجمعہ کےدن تواچھی طریقےسےغسل لازمی کرلیناچاہیےکہ جمعہ کےدن غسل کرنازیادہ افضل ہےاورثواب کاکام ہے چاہےگرمی ہویاسردی اپنی صفائی کاخاص خیال رکھناچاہیے اپنالباس:بنیان کپڑے ٹوپی عمامہ جرسی سویٹر پاجامہ جرابیں گھرکے بسترچادریں رضائیاں کمبل سرہانےوغیرہ سب صاف ستھرےرکھیں اللہ کےپیارےحبیبﷺنے حضرت عائشہ صدیقہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسےفرمایا "کیاتم نہیں جانتیں کہ کپڑابھی تسبیح کرتاہےاورجب میلاہوجاتا ہےتواس کاتسبیح کرنارک جاتاہے"۔ (تاریخ بغدادج9ص245) آگےبھیجیں

نماز میں خشوع پیدا کرنے کا طریقہ

تصویر
۔ نماز میں خشوع یعنی سکون ، جماؤ ، اطمینان پیدا کرنے کے چند عملی طریقے. 🌸1 اول وقت یعنی اذان هوتے هی نماز پڑهنا 🌸2 وضو کرنے جاتے وقت خود سے کهنا که اپنے گناه دهونے جارهی هوں . 🌸3 وضو کے بعد وضو کی مسنون دعائیں پڑهنا . جن میں ایک دعا دوسراکلمه بهی هے اشهد ان لا اله الا الله و اشهد ان محمد عبده ورسوله. 🌸 4 اپنی جسمانی ، ذهنی اور نماز والی جگه کی صفائی ، کیوں کہ فرشتے بدبو سے دور بهاگ جاتے هیں . 🌸 5 جاۓ نماز کو کچه عرصے کے بعد دهوتے رهنا. اور سجدے والی جگه پر پرفبوم کا چهڑکاؤ که بدبو نه آۓ . 🌸 6 نماز شروع کرنے سے پهلے نماز کی چهوٹی سی ٹوکری اپنے پاس رکهیں . جس میں فرض پڑهنے کے بعد کی مسنون دعائیں، عینک ، تسبیح وغیره موجود هو . 🌸 7 نماز شروع کرنے سے پهلے دوپٹه اور باقی لباس اچهی طرح سیٹ کر لینا که بار بار اس کو ٹهیک نه کرتے رهیں ، نماز کے دوران. 🌸 8 نماز کا ترجمه ذهن میں لانا ، نماز کے دوران . 🌸 9 سوره فاتحه کے بعد چهوٹی قرآنی سورتیں بدل بدل کر پڑهنا. 🌸 10 رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے زیاده یعنی 5 یا 7 یا 9 بار پڑهنا. 🌸 1...

عالم دین سے شادی کرنے کے فوائد

تصویر
*عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد:* آج کل اسکول، کالج اور یونیورسٹیز میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج کچھ اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ اور ڈیشنگ پرسنالٹی والا لڑکا ہی چاہیے؛ شاید انہیں مولاناؤں کی خوبیوں اور ان کے ساتھ شادی کرنے کے فوائد کا علم نہیں ورنہ وہ اپنے لیے عالم لڑکے کو ہی ترجیح دیں؛ چنانچہ مندرجۂ ذیل میں چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے. ❶ نیک صالح عالم جہیز کی مانگ نہیں کرتا.وہ غیرشرعی رسم و رواج سے ہٹ کر سنت و شریعت کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی شادی کو خانہ ِ بربادی ہونے سے بچاتا ہے۔ ❷عالم اپنی بیوی کے مکمل حقوق سے واقف ہوتا ہے اور حق تلفی نہیں کرتا. ❸ عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتاہے. ❹عالم اپنی بیوی کا گھر اور کچن کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتا ہے. ❺عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا ہے؛کیوں کہ بے پردہ عورت شیطان کا نوالہ ہوتی ہے. ❻عالم اپنی بیوی کی دنیا و آخرت دونوں کا خیال رکھتا ہے اس لیے اس کو دین دار بناتا ہے، نماز...

مسجدوں کو سجانا اور اماموں کو ستانا

تصویر
۔ پارٹ ۱۔۔۔۔ *مسجدوں کو سجانا اور اماموں کو ستانا* آج کل کافی دیکھا گیا ہے کہ لوگ مسجدوں کو سجانے، سنوارنے میں خوب پیسہ خرچ کرتے ہیں اماموں اور علماء حضرات کو ستاتے، انہیں تنگ اور پریشان رکھتے ہیں اور کم سے کم پیسے میں کام چلانا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ سجی، سنوری خوبصورت مسجدیں کبھی کبھی ویران سی ہو جاتی ہیں اور ان میں وقت پر اذان و اقامت نہیں ہو پاتی۔ اس بیان سے ہمارا مقصد یہ نہیں کہ مسجدوں کو سجانا اور خوبصورت بنانا منع ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ کسی بھی مسجد کی اصلی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں دیندار خدائے تعالیٰ کا خوف رکھنے والا، لوگوں کو حسن و خوبی اور حکمت و دانائی کے ساتھ دین کی باتیں بتانے والا عالم دین امامت کرتا ہوں خواہ وہ مسجد کچی اور سادہ سی عمارت ہو۔ کسی مسجد کے لئے نیک اور صالح ،صحیح امام مل جائے تو لوگوں کو چاہیے کہ اس کو ہر طرح خوش رکھے اس کا خوب خیال رکھیں بلکہ (غیر عالم) پیروں سے بھی زیادہ عالموں، اماموں اور مدرسین کا خیال رکھا جائے کہ دین کی بقا اور اسلام کا تحفظ اہل علم سے ہے۔ 👈 جاری۔۔۔۔۔ عبد مجتبیٰ 🕋 اپنے امام مسجد کی قدر کریں۔۔۔ آج ا...

حاضر جوابی اور اعلیٰ ذہانت

تصویر
۔ ♦️حاضر جوابی اور اعلیٰ ذہانت♦️ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ کے بچپن کا مشہور واقعہ ہے۔ جس سے آپکی کمال حاضر جوابی اور عقلی و علمی ذہانت کا اندازہ ہوتا ہے۔ علماء نے لکھا ہے عیسائوں کی جانب سے ایک مناظرے میں مسلمانوں کو لاجواب کرنے کیلئے چند عقلی سوال پوچھے گئے۔ اصحابِ تاریخ بتاتے ہیں کے شاہِ روم کی جانب سے آنے والے قاصد نے مجمع میں مسلمانوں سے یہ سوال پوچھے تھے۔ لوگ بہت متفکر اور حیران تھے کہ کیا جواب دیے جائیں۔ اور عیسائی بہت خوش تھے کہ آج ہم بہت سے اھل ایمان کو ایمان سے پھسلا دیں گے۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ اس وقت بچے تھے۔ والد سے اجازت چاہی کہ میں یہ جواب دینا چاہتا ہوں اصرار کے پیش نظر اجازت مل گئی۔ منادیٰ ہوگیا کہ ایک بچہ سوالات کے جواب دے گا۔ امام صاحب آگے آے وہ عیسائی منبر پر بیٹھا تھا آپنے اسکو کہا سوال کرنے والا شاگرد کی مثل ہوتا ہے۔ لہٰذا آپ منبر سے نیچے آکر سوال کریں ، پہر امام صاحب منبر پر بحیثیت استاد تشریف فرما ہوۓ۔۰۰۰۰۰۰۰۰۰ اور فرمایا اب سوال کیجۓ............ ⚫️عیسائی مناظر: ا ّٰللہ تعالیٰ سے پہلے کون تھا؟ ⚫️امام صاحب: ...

بال یا ناخن کاٹنے سے وضو کا حکم

تصویر
*بال یا ناخن کاٹنے سے وضو کا حکم* سوال: وضو کے بعد جسم سے بال نکالنے یا ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ جواب: جسم سے بال نکالنے یا کاٹنے سے اسی طرح ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ البتہ اگر بال نوچنے کی وجہ سے خون نکل آیا اور اپنی جگہ سے بہہ گیا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ وضو کو توڑنے والی چیزیں مندرجہ ذیل ہیں: * آگے یا پیچھے کی شرم گاہ سے کسی چیز کا نکلنا * بدن کے کسی بھی حصے سے نجاست کا نکل کر بہہ جانا * منہ بھر کر قے ہو جانا *ٹیک لگا کر سو جانا * بے ہوش یا پاگل ہو جانا * رکوع و سجدے والی نماز میں قہقہہ مارنا * شرم گاہوں کا بغیر حائل آپس میں ملنا۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب

انشورنس کی شرعی حیثیت

تصویر
*انشورنس کی شرعی حیثیت* سوال: انشورنس کی کتنی صورتیں ہیں؟ اور کون سی جائز اور کون سی ناجائز ہیں؟ مع وجوہات جواز اور عدمِ جواز بیان کرکے راہ نمائی فرمائیں! جواب: زمانے کی جدت کے ساتھ ساتھ ہر چیز کے اندر جدت اور تبدیلی آرہی ہے، اسی حقیقت کے پیشِ نظر سودی کاروبار اور جوئے کی شکلوں میں بھی خاصی تبدیلی آگئی ہے، لیکن ان شکلوں کے بنیادی عناصر کو دیکھا جائے تو ان کی اصلیت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔ مروجہ انشورنس کی تمام کمپنیوں کا معاملہ بھی بینک کے کاروبار کی طرح ایک سودی معاملہ ہے، دونوں میں صرف شکل وصورت کا فرق ہے، نیز انشورنس کے اندر "سود" کے ساتھ " جوا" بھی پایا جاتا ہے، اور اسلام میں یہ دونوں حرام ہیں، ان کی حرمت قرآنِ کریم کی واضح اور قطعی نصوص سے ثابت ہے، کسی زمانے کی کوئی مصلحت اس حرام کو حلال نہیں کرسکتی۔ انشورنس میں "سود" اس اعتبار سے ہے کہ حادثہ کی صورت میں جمع شدہ رقم سے زائد رقم ملتی ہے اور زائد رقم سود ہے، اور "جوا" اس اعتبار سے ہے کہ بعض صورتوں میں اگر حادثہ وغیرہ نہ ہوتو جمع شدہ رقم بھی واپس نہیں ملتی، انشورنس کمپنی ا...

اے ایمان والو یہود ونصاریٰ کو دوست نہ بناؤ

تصویر
"اےایمان والویہودونصاریٰ کودوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کےدوست ہیں اورتم میں جوکوئی ان سےدوستی رکھےگاتووہ انہیں میں سےہے"۔ (المائدہ:51) "آدمی اپنےدوست کےدین پرہوتاہےاسلیےتم میں سےہرشخص کویہ دیکھناچاہیئےکہ وہ کس سےدوستی کررہاہے"۔ (ترمذی:2378) "وہ شخص ہم میں سےنہیں ہےجوہمارےغیروں سےمشابہت اختیارکرےنہ یہودکی مشابہت کرواورنہ نصاریٰ کی"۔ (ترمذی:2695) پتہ چلاکہ اپنااٹھنابیٹھنادوستی تعلقات وغیرہ صرف اچھےکام کرنےوالےمسلمانوں سےہی رکھنےچاہیےبشرطیکہ کوئی خاص مصلحت نہ ہواورہرطرح کےاعمال اورکاموں میں کافروں کی مشابہت سےبچناچاہیےاوران کےمذہبی تہواروں میں مبارک باددےکران سےکھاپی کراس میں شامل نہیں ہوناچاہیےکیونکہ انکےمذہبی تہواربھی کفروشرک کی بنیادوں پرہی مبنی ہوتےہیں۔