بچوں میں ایمان کیسے پیدا کریں؟؟؟

🌲🌻🌲🌻🌲🌻🌲 〰〰〰♻〰〰〰 🌵 *اچھے والدین بنئیے* 〰〰〰♻〰〰〰 ایک چیز جسکے بغیر نہ زندگی گزر سکتی ہے نہ آخرت گزر سکتی ہے وہ ہے *ایمان*جب مائیں اپنے بچوں کی تربیت کے بارے میں سوچیں تو پہلے ایمان کے بارے میں سوچیں 🌵 *بچوں میں ایمان کیسے پیدا کریں*🤔 جیسا کہ سورت تحریم میں میں ہے *اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا*📖 اے ایمان والو اپنے آپکو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاو main forceاگر یہ ہوگا ہو باقی منزلیں آسان ہو جائیں گی بچوں کی ایسی تربیت کیسے ہو کہ انکے اندر ایمان بہت پختہ ہو اسکے لئے ہمیں بچے کے شعور اور سمجھ کو بہت زیادہ focus پہ لانا ہوگا اپنے بچے کو basic عقائد جو ہیں وہ بچپن سے درست کروانے ہوں گے 🌵 *اسکے لئےہمیں کیا کرنا ہوگا کیا عقیدہ ہونا چاہیے بچے کا اللہ کے بارے میں فرشتوں اور انبیاء کے بارے میں جنت اور جہنم کے بارے میں*❓ اپنے بچوں کو ارکان اسلام کا عادی بنانا ہوگا کہ ہمارا بچہ شریعت کو اپنے اوپر نافذ کرلے پہلا stepعقائد پہ کام کرنا ہے دوسرا stepارکان اسلام کے بارے میں کام کرنا ہے آپکو بچوں کے بارے میں 〰〰〰🌲〰〰〰 🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* *نماز ایک اہم رکن ہے 7سال کی عمر میں بچے کو نماز کا حکم دو* 7سال کے بچے کو ارکان اسلام کی طرف لے کر جانا شروع کر دیں *جب بچے بالغ ہو جائیں تو روزہ رکھیں* *یہ concept شروع سے ہی دے دیں کہ اپنی pocketسے صدقہ دیناہے* *یہ بھی کہ جب آپکے پاس پیسہ آئے گا زکوة بھی دینی ہوگی* *اسکے ساتھ ہی بچپن سے انھیں حج کا شوق بھی دلائیں* جب آپ نے 7سے10سال کی عمر تک بچوں کو ارکان ٹھیک کروا لئے جہاں اچھی عادت ڈالنی تھی ڈال لی پھر اگلا مرحلہ *جب بچہ ذرا بڑا ہو جاتا ہے Teenage میں آ جاتا ہے تو اسکو ذمہ داری کا احساس دلانا ہے کہ اپنے اوپر شریعت کو لاگو کرو* آپکا ٹارگٹ یہ ہونا چاہیے کہ میرا بچہ جب teenager میں چلا جاتا ہے تو اسکے conceptاتنے strong ہوں کہ اسے پتا ہو کہ کون سی چیزیں میرے لئے صیحح ہیں اور کون سی غلط *شروع کے سال بچے کی learning کے لئے بہت بہترین ہوتے ہیں پہلے تین سے پانچ سال کی عمر تک آپ نے بچے کو جو سکھا دیا وہ اسکی personality کا mainحصہ رہے گا* بچہ اپنی عمر کے مطابق behave کر رہا ہوتا ہے ہمیں چاہیے کہ اسکی عمر کے مطابق صحیح تربیت کرتے چلے جائیں *اگر آپ اپنے بچے کو باقاعدگی سے قرآن نہیں پڑھا رہے آپ توقع ہی نہیں کر سکتے کہ آپکا بچہ دین پر اس طرح سے چلے گا* *اپنے بچے کے اندر اطاعت کا جذبہ پیدا کریں* اپنا بندہ نہیں اللہ کا بندہ بنائیں جو اللہ کا بندہ بن جاتا ہے اسے ویسے بھی سمجھ ہے *و للوالدين احسانا* اپنے والدین کے آگے بولنا نہیں ہے آپکو اسے ہر وقت بتانا نہیں پڑے گا تمہاری ذمہ داریاں کیا ہیں بلکہ دین اسے سب کچھ سکھا دے گا 〰〰〰〰〰〰〰 *امام غزالی رحمة الله* اپنی کتاب میں وصیت کرتے ہیں کہ بچوں کو قرآن مجید سکھایا جائے 〰〰〰〰〰〰〰 🌵 *ا *سورت الروم میں اللہ تعالی نے فرمایا*📖 اللہ کی اس فطرت کا اتباع کرو جس پر اس نے انسان کو پیدا کیا اور اللہ کی بنائی ہوئی اس فطرت میں کوئی تبدیلی نہیں 〰〰〰〰〰〰〰〰 🌵 *ایک حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* 〰〰〰〰〰〰〰〰 ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے اسکے والدین چاہے اسے یہودی بنائیں یا نصرانی *لہذا بچے کی فطرت کو سمجھیں* صحابہ کرام اور صحابیات بچوں کی تربیت کے حوالے سے بہت زیادہ محتاط ہوتے تھے انھیں ہر وقت یہ فکر لاحق ہوتی تھی میرا بچہ جہنم کی طرف نہ چلا جائے ایسا کوئی کام نہ کریں کہ اسکی آخرت خراب ہو جائے 〰〰〰〰〰〰〰 🌵 *امام غزالی کہتے ہیں* 〰〰〰〰〰〰〰 بچہ اپنے والدین کے پاس امانت ہوتا ہے اسکا تعین پاکیزہ جوہر موتی کی طرح ہوتا ہے چنانچہ اگر اسے خیر کے کاموں کا عادی بنایا جائے تو انھیں سیکھتا ہوا پلتا ہے اور دنیا اور آخرت میں خوش نصیب رہتا ہے اور اگر اسے برے کاموں کا عادی بنایا جائے حیوانات کی طرح چھوڑ دیا جائے تو بد بخت بن جاتا ہے اور ہلاک ہو جاتا ہے *اور اسکی حفاظت کا طریقہ تو ہے کہ اسے علم سے مہذب بنایا جائے اور اسے اچھا اخلاق سکھایا جائے* 🌲🌻🌲🌻🌲🌻🌲 🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جن حضرات کو بیویوں پر غصہ بہت آ تا ہے وہ لازمی پڑھیں

انوکھا انتقام

بچوں کی اصلاح کے چند پہلو