بے شک اللّٰہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے
"بیشک اللہ بہت توبہ کرنےوالوں سےمحبت فرماتاہےاورخوب صاف ستھرےرہنےوالوں کوپسندفرماتاہے"۔
(البقرہ:222)
"(اللہ تعالی کا)ہرمسلمان پرحق ہےہرسات دن میں سےایک دن میں غسل کرےجس میں اپنےسراوربدن کودھوئے"۔
(بخاری:897)
کم ازکم ہرجمعہ کےدن تواچھی طریقےسےغسل لازمی کرلیناچاہیےکہ
جمعہ کےدن غسل کرنازیادہ افضل ہےاورثواب کاکام ہے
چاہےگرمی ہویاسردی اپنی صفائی کاخاص خیال رکھناچاہیے
اپنالباس:بنیان کپڑے ٹوپی عمامہ جرسی سویٹر پاجامہ جرابیں
گھرکے بسترچادریں رضائیاں کمبل سرہانےوغیرہ سب صاف ستھرےرکھیں
اللہ کےپیارےحبیبﷺنے حضرت عائشہ صدیقہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسےفرمایا
"کیاتم نہیں جانتیں کہ کپڑابھی تسبیح کرتاہےاورجب میلاہوجاتا ہےتواس کاتسبیح کرنارک جاتاہے"۔
(تاریخ بغدادج9ص245)
آگےبھیجیں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں