شوہر کے اپنی بیوی پر 15 حقوق
شوہر کے اپنی بیوی پر 15 حقوق:
1۔ اسکو شریعت کے احکامات سکھانا
2۔ اللہ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریمﷺ کی مبارک سنتوں کی تعلیم دینا۔
3۔ اس فانی دنیا کے عیش و عشرت میں مشغولی سے منع کرنا۔
4۔ آخرت کے سخت دن سے ڈرانا۔
5۔ مزدوروں اور غلاموں کی طرح اسے نہ بلانا۔
6۔ اس کے ساتھ پیار و محبت کرنا۔
7۔ ہر کسی کے ساتھ بے تکلفی سے بات چیت اور ہنسی مزاق سے منع کرنا۔
8۔ بیوی کے سامنے حرام و ناجائز نہ خود کرنا نہ اس کو کرنے دینا۔
9۔ اسلام کو اپنی زندگی گزارنے کیلئے مشعلِ راہ بنانا۔
10۔ کسی وقت بھی اس کو اپنی بستر سے جدا نہ کرنا۔
11۔ بناؤ سنگار، میک اپ سے منع نہ کرنا (اگر شریعت کے خلاف نہ ہو)
12۔ چھت کے اوپر چڑنے سے منع کرنا۔
13۔ نامحرم کے ساتھ بات چیت سے منع کرنا۔
14۔ ایسے کام میں اسے مصروف نہ کرنا جس سے اللہ تعالیٰ کی یاد سے غفلت پیدا ہوتی ہو۔
15۔ امیر لوگوں کے گھر جانے سے منع کرنا خواہ وہ ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو۔۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں